میں کون ہوں؟
محمد سلمان آن لائن بزنس مین اینڈ ٹرینر |
میرا نام سلمان معظم ہے
میں پاکستان کےصوبہ پنجاب سے تعلق رکھتا ہوں میرا شہر گوجرانوالہ ہے۔
انٹرنیٹ سے پیسے کمانے کا شوق مجھے اس وقت ہوا جب میں نے کئی سال انٹرنیٹ پر ضائع کرنے کے بعد یہ سوچا کہ جس طرح سب لوگ انٹرنیٹ پہ اپنا قیمتی وقت ضائع کرتے ہیں اس طرح ہی میں نے کیا لیکن میں کچھ مختلف کرنا چاہتا تھا۔اور اللہ کا جتنا شکر ادا کروں اتنا کم ہے میں نے3سال کے عرصے میں انٹرنیٹ سے پیسے کمانے کا ہنر سیکھ لیا اور آج اپنے گھر میں پرسکون ماحول کے ساتھ پیسے کما رہا ہوں ماشاءاللہ۔ میں نے کئی جگہ نوکری کی لیکن میں جلد ہی سمجھ گیا تھا کہ میں نوکری نہیں کر سکتا کیونکہ میرا ذہن کاروباری ہے۔
اب لوگوں کو انٹرنیٹ سے پیسے کمانے کا ہنر سیکھانا میرا مشن ہے کیونکہ سب سے بڑی خوشی یہی ہوتی ہے کہ کوئی شخص آپ کی وجہ سے خوش ہو جائے۔ پاکستان کے بے روزگار عوام نوکریوں کیلئے در بدر پھرتے ہیں جگہ جگہ انٹرویوز دیتے ہیں اور بعد میں ایک فون کال کا شدت سے
انتطارکرتے رہتے ہیں جو
شائد ہی کبھی کسی قسمت والے کو موصول ہوئی ہو

میں نےبھی کافی جگہ نوکری کی پرائیوٹ کمپنیوں میں جاب
کرنے کے بعد میں نے پاکستان آرمی میں بھی 6 ماہ کام کیا لیکن پھر وہ نوکری چھوڑ دی
کیونکہ میں اپنے کام کو جاری رکھنا چاہتا تھا اورمجھے جب گھر بیٹھے اللہ تعالیٰ
رزق عطا فرما رہا ہے تو پھر باہر ذلیل و خوار ہونے کی کیا ضرورت ہے۔ پاکستان میں
نوکری کرنا کوئی آسان کام نہیں جب تک آپ کافی حد تک چالاک ہوشیار نہ ہو دوسروں کی
چاپلوسی اور خوشامد کرنا نہ جانتے ہوں تب تک آپ نوکری نہیں کر سکتے۔ کیونکہ آپ کے
ساتھ کام کرنے والے لوگ آپ سے آگے نکلنے کی خواہش رکھتے ہیں اور اسی بھاگم بھاگ میں
ایک معصوم اور شریف انسان جس میں ٹیلنٹ تو ہے لیکن اپنے باس کو خوش رکھنے کیلئے اس
کی چاپلوسی کرنا نہیں آتی وہ اس دوڑ میں پیچھے رہ جاتا ہے اور اسے اپنی چھپی ہوئی
صلاحیتں اور اپنا ہنر منوانے کا موقع نہیں مل پاتا۔
اس وقت پوری دنیا میں لاکھوں لوگ انٹرنیٹ سے پیسے کما رہے ہیں پاکستان اور انڈیا میں بھی کافی حد تک لوگ اس س
فائدہ اٹھا رہے ہیں میرا مقصد لوگوں کویہ علم پہنچانا ہے اور وہ بھی مناسب فیس میں آپ نے اکثر سنا ہوگا کہ فلاں شخص نے اس کام میں لاکھوں روپے گنوا دیے اخبارات میں روزانہ اس طرح کے جعلی اشتہارات نظر آتے ہیں جو آپ کو
صرف لوٹ رہے ہیں۔
کیونکہ اس شعبہ سے تعلق رکھنے والے اکثر لوگ اپنا علم پھیلانا نہیں چاہتے لیکن ایسے علم کا کیا فائدہ جس سے انسانیت کو مفاد نہ مل سکے میں نے فیصلہ کیا ہےکہ اگر لوگ یہ کام سیکھنا چاہتے ہیں تو انہیں سکھانا چاہیے۔
مجھے امید ہے آپکو میری زندگی کے بارے میں پڑھ کر خوشی محسوس ہوئی ہو گی
آپ کے وقت کا شکریہ

Ur fees is very high
ReplyDeleteYes I have realized this and reduce the fee up to 70% now you can get admission in my online business course for just Rs.10000 and please let me know where are you you can contact me on my WhatsApp no. +923436002946
Delete