جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ یہ ایک آن لائن ٹریننگ کورس ہے تو اسکے لیے آپ کے پاس مندرجہ ذیل چیزوں کا ہونا ضروری ہے۔
کمپیوٹر/ لیپ ٹاپ
آن لائن بزنس کرنے کیلئے آپ کو ایک عدد کمپیوٹر یا پھر لیپ ٹاپ کی ضرورت ہے جو سمجھتے ہیں کہ یہ کام موبائل سے بھی ہو سکتا ہے تو ایسے خواتین و حضرات سے معذرت ہے۔
انٹرنیٹ کنکشن
آن لائن بزنس کورس کرنے کیلئے آپ کے پاس انٹرنیٹ کا تیزکنکشن موجود ہونا چاہیے تا کہ ٹریننگ سیشن کے دوران آپ کی کال ڈراپ نہ ہو۔
ہیڈ فون یا ہینڈز فری
آن لائن بزنس کورس کرنے کیلئے آپ کے پاس ہیڈ فون یا پھر ہینڈ فری ہونی چاہیے۔
No comments:
Post a Comment