Introduction About Myself

Introduction About Myself
I am Entrepreneur, Internet Marketer, Online Businessman, Professional Writer, Enthusiast, and Mentor Working Online since 2013 making some Thousand Dollars from Internet. Until now I have realized this knowledge should be share with everyone and it's also need of time because of our unemployed youngsters. This is the best opportunity for those people who are not able to get jobs and also for those people who are suffering from low income in any field of life. It's time to teach others what I have learnt because personally I love to teach others that's why I have created this website to bring more intellectual minds in our Society and all around globe.

شرائط و ضوابط

آن لائن بزنس ٹریننگ حاصل کرنےکیلئے قوانین 

ایک ماہ کے کورس میں آپ کو ہر چیز کے بارے میں تفصیل سے تھیوری اور پریکٹیل دونوں کروائے جائیں گے۔ اور دونوں چیزوں کو سیکھنے کے بعد اگر آپ انہیں اپنی روٹین کے ساتھ کرتے ہیں تو اس میں کوئی شک نہیں کہ آپ کو انڑنیٹ سے ڈالرزحاصل نہ ہوں۔ لیکن اگر آپ سب کچھ سیکھنے کے بعد میرے بتائے ہوئے تمام اصولوں کو مد نظر نہیں رکھتے اور نہ ہی باقاعدہ کام شروع کرتے ہیں تو پھر اس بات میں کوئی شک نہیں کہ آپ صرف اپنا وقت ضائع کر رہے ہیں۔ 

ایک ماہ کا آن لائن بزنس کورس کرنے سے پہلے آپ کو مندرجہ ذیل قوانین سے متفق ہونا ضروری ہے۔

سنجیدہ پن

کورس کے دوران آپ کو سنجیدہ رہنا ہوگا اور ہر چیز کو دھیان سے سمجھنا ہوگا تا کہ آپ کو اس کا کچھ فائدہ ہو اس لیے سنجدیگی سے کام سیکھیں اور اپنا مستقبل روشن بنائیں۔ 

ٹائم ٹیبل

کورس کی ٹریننگ کے دوران آپ کو ٹائم ٹیبل بنانا ہو گا وقت پر آن لائن آئیں کسی ضروری وجہ سے اگر کوئی مسئلہ ہو تو آپ کو پہلے مجھے آگاہ کرنا ہوگا۔

کورس چھوڑنے کی صورت میں 

اگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ کورس میں داخلہ لینے کے بعد آپ چند دن بعد کورس چھوڑ دیں تو ایسا کرنے سے آپ کو فیس کی واپسی نہیں ہو گی اور نہ ہی آپ کو بعد میں باقی کا کورس کروایا جائے گا۔ 

صبر

یہ کورس ایسے لوگوں کیلئے بنایا گیا ہے جو صبر رکھتے ہیں نہ کہ ایسے لوگوں کیلئے جو رات و رات امیر بننے کے خواب دیکھ رہے ہیں۔ اگر آپ بھی کچھ ایسا سوچ رہے ہیں تو میں آپ سے معذرت چاہتا ہوں کوئی بھی کام کرنا ہو آپ کو وقت دینا پڑتا ہے اگر وقت نہیں دیں گے تو آپ کو کچھ حاصل بھی نہیں ہوگا یہ میرا ذاتی تجربہ ہے۔ 

غیر اخلاقی حرکت

 اگر کسی نے  اپنی چالاکی یا ہوشیاری دکھانے کی کوشش کی اسے میں ٹریننگ سے وارننگ کے بغیر خارج کر دوں گا۔

No comments:

Post a Comment